ویت نام: 5منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14افراد ہلاک

ویت نام: 5منزلہ رہائشی عمارت  میں آتشزدگی، 14افراد ہلاک

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ویت نام میں5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔

 آگ دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔ تنگ گلیاں ہونے کے سبب فائر فائٹرز کو عمارت تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں