امریکی گلوکارہ سے چرس بر آمد ایمسٹرڈیم ہوائی اڈے پر گرفتار

امریکی گلوکارہ سے چرس بر آمد ایمسٹرڈیم ہوائی اڈے پر گرفتار

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈچ حکام نے امریکی گلوکارہ نکی میناج کو منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

 41 سالہ نکی میناج نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ایمسٹرڈیم کے شیوول ہوائی اڈے پر انہیں روکا گیا اور اس کے بیگ کی اس کی مرضی کے بغیر تلاشی لی گئی۔گلوکارہ نے کہا کہ ہوائی اڈے کے حکام نے اسے مطلع کیا کہ اس کے سامان کے اندر سے منشیات ملی ہیں۔ اس نے کہا کہ ایمسٹرڈیم میں چرس کا استعمال قانونی ہے لیکن اسے ایک سازش کی وجہ سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں