عراق نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی

عراق نے آئی ایم ایف سے لیے  گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔

عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے ایک بیان میں کہا کہ 2003 سے ابتک آئی ایم ایف سے 8ارب ڈالر لئے گئے ،عراق نے اب تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے عراقی وزیر اعظم کے مشیر نے کہا کہ آئی ایم ایف نے عراق کو متعدد قرضے فراہم کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں