زیلنسکی کی چینی و امریکی صدور کو یوکرین امن سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

 زیلنسکی کی چینی و امریکی صدور  کو یوکرین امن سربراہی  اجلاس میں شرکت کی دعوت

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ پر زور دیا کہ وہ اگلے ماہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی امن سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں۔

انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا میں دنیا بھر کے رہنماؤں خصوصاً امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم آپ ذاتی طور پر امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں