فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا میں حالات کشیدہ ،ہوائی اڈا بند

فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا  میں حالات کشیدہ ،ہوائی اڈا بند

نومیا(اے ایف پی)فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا میں ووٹنگ اصلاحات کے خلاف شروع ہونے والے فسادات کے بعد حالات کشیدہ ہیں جس کی وجہ سے نومیا ہوائی اڈا 2 جون تک تجارتی پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔

نیو کیلیڈونیا کے ایک وزیر نے کہا کہ فرانسیسی بحرالکاہل کے علاقے میں صورتحال بہت مشکل ہے۔واضح رہے نیو کیلیڈونیا میں 13 مئی کو ووٹنگ اصلاحات کے خلاف شروع ہونے والے فسادات کے بعد سے سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں