وسطی مالی میں مسلح افراد کا حملہ، 19 شہری ہلاک

وسطی مالی میں مسلح افراد  کا حملہ، 19 شہری ہلاک

ڈاکار(اے ایف پی)مشتبہ مسلح افراد نے وسطی مالی میں حملہ کر کے کم از کم 19 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔

اسلامی تنظیم کے حملہ آوروں نے وسطی مالی کے شہر دیالاساگو سے تین کلومیٹر دور دیہاتیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں