ڈکیتی مزاحمت پر امریکی اداکار کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

ڈکیتی مزاحمت پر امریکی اداکار  کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لاس اینجلس (اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک ) لاس اینجلس میں امریکی اداکار جونی ویکٹر کو ڈکیتی مزاحمت پر ملزموں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

اداکار کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ ویکٹر پارکنگ میں کھڑی اپنی گاڑی کے پاس واپس جارہے تھے ، انہوں نے دیکھا کہ نامعلوم افراد ان کی گاڑی سے کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جب ویکٹر نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو اس دوران ملزموں نے فائرنگ کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں