بھارت:پولیس نے ایک مسلمان کودوران حراست قتل کر دیا

بھارت:پولیس نے ایک مسلمان  کودوران حراست قتل کر دیا

نئی دہلی (کے پی آئی) بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک مسلمان کودوران حراست قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 30سالہ اظہرالدین کو احمد آباد کے ویجل پور پولیس سٹیشن میں تشدد کا نشانہ بناکرقتل کیاگیا ۔اظہرالدین کی اہلیہ ثنا کا کہنا تھا وہ ایک معمولی جھگڑے کے بعد رپورٹ درج کرانے گئے تھے ،پولیس نے اسے تھانے میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں