روسی جیٹ طیارہ تربیتی پروازکے دوران جنگل میں گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

روسی جیٹ طیارہ تربیتی پروازکے دوران  جنگل میں گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

ماسکو (اے ایف پی)روسی فوجی طیارہ شمالی اوسیشیا کے قفقاز کے علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ سخوئی34 جیٹ طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ۔

روسی فوجی طیارہ شمالی اوسیشیا کے قفقاز کے علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ سخوئی34 جیٹ طیارہ پہاڑی علاقے  میں گر کر تباہ ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں