نائیجیریا:ڈاکوؤں کا گاؤں پر حملہ ،26افرادقتل ،بیسیوں اغوا

نائیجیریا:ڈاکوؤں کا گاؤں پر حملہ ،26افرادقتل ،بیسیوں اغوا

کانو(اے ایف پی )نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 4پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد کو قتل کردیا جبکہ بیسیوں افراد کو اغواکرکے لے گئے ۔ حملہ شمال مغربی علاقے کے کنکارا ضلع کے گیڈان بوکا گاؤں پر کیا گیا۔

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 4پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد کو قتل کردیا جبکہ بیسیوں افراد کو اغواکرکے لے گئے ۔ حملہ شمال مغربی علاقے کے کنکارا ضلع کے گیڈان بوکا گاؤں پر کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں