ہانگ کانگ: 6جمہوریت پسند افراد کے پاسپورٹ منسوخ

ہانگ کانگ: 6جمہوریت پسند  افراد کے پاسپورٹ منسوخ

ہانگ کانگ (اے ایف پی)ہانگ کانگ کی حکومت نے کہا کہ برطانیہ فرار ہونے والے چھ جمہوریت پسند کارکنوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دئیے ہیں۔

حکومت نے ایک بیان میں کہا قانون کے مطابق یہ مطلوب مجرم برطانیہ میں چھپے ہوئے ہیں اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں