جی 7سربراہی کانفرنس ،یوکرین کیلئے 50بلین ڈالر کے نئے قرض پر اتفاق

جی 7سربراہی کانفرنس ،یوکرین کیلئے 50بلین ڈالر کے نئے قرض پر اتفاق

باری(اے ایف پی)جی سیون سربراہی کانفرنس میں یوکرین کیلئے 50 بلین ڈالر کے نئے قرض پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

امریکی حکام کے مطابق منجمد روسی اثاثوں سے منافع کو استعمال کرتے ہوئے یوکرین کیلئے 50بلین ڈالر کے نئے قرض پر اتفاق کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ رقم رواں سال میں یوکرین کیلئے مختص کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں