یواے ای :عید الاضحی پر 1824 قیدیوں کی رہائی

یواے ای :عید الاضحی پر  1824 قیدیوں کی رہائی

ابوظہبی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے عید الاضحی کے موقع پر 1824 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے عید الاضحی کے موقع پر 1824 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں