بھارت:گرفتار دلت نوجوان پولیس کے بہیمانہ تشدد سے قتل

بھارت:گرفتار دلت نوجوان پولیس کے بہیمانہ تشدد سے قتل

لکھنو (اے پی پی)بھارتی پولیس نے ریاست اترپردیش کے ضلع فیروز پور میں28 سالہ دلت آکاش سنگھ کو حراست میں لینے کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔

جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ مقتول کی ماں نے بتایا کہ پولیس نے دوران حراست میرے بیٹے کو بے دردی سے پیٹا۔ پولیس نے موٹر چوری کا جھوٹا الزام لگایا تھا۔دلت برادری نے مقتول کی لاش سڑک پر رکھ کر کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں