منگولیا انتخابات ، حکمران جماعت کو معمولی برتری حاصل

منگولیا انتخابات ، حکمران  جماعت کو معمولی برتری حاصل

الانبتار(اے ایف پی)منگولیا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت ایم پی پی کو معمولی برتری حاصل ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کو126میں سے 68نشستیں ملیں۔ مرکزی اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کے 42 ارکان بھی پارلیمنٹ پہنچ گئے ،ایچ یو این بھی 8نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو گئی ۔چھوٹی جماعتوں نے بھی 8نشستیں حاصل کیں ۔انتخابی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ حکمران جماعت بہت کم اکثریت کے ساتھ حکومت کرے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں