بولیویا:برطرف آرمی چیف سمیت 3 فوجی افسروں کو 6 ماہ کیلئے حراست میں رکھنے کا حکم

بولیویا:برطرف آرمی چیف سمیت 3 فوجی افسروں کو 6 ماہ کیلئے حراست میں رکھنے کا حکم

لا پاز(اے ایف پی)بولیویا کے محکمہ انصاف نے صدر لوئس آرس کے خلاف حالیہ ناکام بغاوت کی قیادت کرنے والے سابق آرمی چیف جوآن جوز زونیگا سمیت۔۔۔

 تین فوجی افسروں کو چھ ماہ کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے ، ایک اعلیٰ پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملک میں بغاوت کی کوشش کرنیوالوں کو سزا دیکر اعلیٰ مثال قائم کی جائے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں