داغستان :دہشتگرد حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی

داغستان :دہشتگرد حملے میں  ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی

ماسکو(اے ایف پی)روسی علاقے داغستان میں گزشتہ ماہ کئے گئے دہشتگرد حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی ۔

مزید ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔یاد رہے 23جون کو داغستان کے دو شہروں میں مسلح افراد نے گرجا گھروں اور ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا تھا جس میں مجموعی طور پر 17 پولیس آفیسرز اور پانچ شہری ہلاک ہوئے ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں