مقبوضہ کشمیر :دستی بم دھماکے میں 2بھارتی فوجی زخمی

مقبوضہ کشمیر :دستی بم دھماکے  میں 2بھارتی فوجی زخمی

جموں (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں 2 بھارتی فوجی شدید زخمی ہو گئے ۔

دستی بم حادثاتی طورپر ایک فوجی کے ہاتھ میں پھٹ گیا ۔دھماکے میں زخمی ہونیوالے فوجیوں کی شناخت سپاہی انیل کمار اور ستویر سنگھ کے نام سے ہوئی جنہیں ملٹری ہسپتال ادھمپور منتقل کردیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں