خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی:ماہِ نور حیدر

خوبصورت چہرے کے علاوہ  ہر چیز پر محنت کی:ماہِ نور حیدر

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 16 سال کی عُمر میں ملازمت شروع کردی تھی۔

مجھے مارکیٹنگ کے ایک بندے نے کہا کہ تمہیں کیا لگتا ہے کہ تمہیں یہ ملازمت تمہاری قابلیت پر ملی ہے، اگر تُم یہ سوچتی ہو کہ تمہیں ملازمیت قابلیت کی وجہ سے ملی ہے تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے کیونکہ تمہیں صرف خوبصورتی کی وجہ سے ملازمت ملی ہے۔ اُس دن کے بعد سے میں نے آج تک اپنی خوبصورتی پر محنت نہیں کی بلکہ اپنے لُکس کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...