سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

لندن(اے ایف پی)سونے کی قیمت میں ریکارڈ ساز اضافہ ہوگیا ،لندن میں گزشتہ روز دوپہر کے بعد سونے کی قیمت

 2462.54 ڈالر(6لاکھ 86ہزار187روپے 76پیسے )فی اونس تک پہنچ گئی ۔یہ ریکارڈ اضافہ مہنگائی کے ٹھنڈے پڑتے ہی امریکی شرح سود میں کمی کے بعد تاجروں کی توقعات کے مطابق ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں