دو فرانسیسی فوجی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ،انسٹرکٹر،ٹرینی پائلٹ لاپتا

دو فرانسیسی فوجی طیارے فضا میں ٹکرا  کر تباہ ،انسٹرکٹر،ٹرینی پائلٹ لاپتا

پیرس(اے ایف پی)دو فرانسیسی فوجی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ انسٹرکٹر،ٹرینی پائلٹ لاپتا ہو گئے ۔فضائیہ کے ترجمان نے بتایا۔۔

کہ جیٹ طیاروں نے سینٹ ڈیزیئر ایئر بیس سے اڑان بھری تھی ، رافیل لڑاکا طیارے شمال مشرقی فرانس میں زمین پر گرنے سے پہلے ہوا میں ٹکرا گئے ۔ پائلٹوں میں سے ایک طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ ایک انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ ابھی تک لاپتا ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں