مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دئیے : ہیومن رائٹس واچ

مودی نے انتخابی مہم میں مسلم  مخالف 100 سے زائد بیانات  دئیے : ہیومن رائٹس واچ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دئیے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے۔۔

 کہ بھارتی وزیراعظم نے عام انتخابات کے دوران مجموعی طور پر 173 تقاریر کیں۔110 تقاریر میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو ہدف بنایا۔ہیومن رائٹس واچ ایشیا کے ڈائریکٹر الین پیئرسن نے بتایا کہ مودی کی نفرت انگیز تقاریر عوام کیلئے عالمی سطح پر حقیقی خطرہ ہیں ،انسانی حقوق کے ادارے نے کہا کہ مودی نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے بارے میں بے بنیاد اور اشتعال انگیز تقاریر کی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں