سکاٹ لینڈ میں منشیات کے استعمال سے اموات میں ریکا رڈ اضافہ

سکاٹ لینڈ میں منشیات کے استعمال  سے اموات میں ریکا رڈ اضافہ

لند ن (اے ایف پی)سکاٹ لینڈ میں گزشتہ سال منشیات سے ہونے والی اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔۔۔

منشیات کے غلط استعمال سے ہونے والی اموات نے سکاٹ لینڈ کی چند غریب ترین کمیونٹیز کو دہائیوں سے تباہ کر دیا ہے اور اکثر اسے قومی شرمندگی قرار دیا جاتا ہے ۔سکاٹ لینڈ کے نیشنل ریکارڈز شعبہ کا کہناہے کہ منشیات نے 2023 میں ایک ہزار 172 سکاٹش شہریوں کی جانیں لی ہیں جو 2022 کے مقابلے میں 121 یا 12 فیصد زیادہ ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں