صدر بنا توجان ایف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لاؤں گا:ٹرمپ

صدر بنا توجان ایف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لاؤں گا:ٹرمپ

واشنگٹن(رائٹرز)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حق میں دستبردار ہونے والے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے۔۔۔

 رابرٹ کینیڈی جونیئر سے وعدہ کیا ہے کہ وہ سابق صدر کینیڈی کے قتل سے منسلک دستاویزات جاری کریں گے۔واضح رہے کہ سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو 22 نومبر 1963 کو قتل کردیا گیا تاہم اس پر اسرار قتل کا معمہ کبھی حل نہ ہوسکا جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قتل کے پیچھے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں