امریکا:جسم فروشی کے الزام میں 5بھارتی گرفتار

امریکا:جسم فروشی کے  الزام میں 5بھارتی گرفتار

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں جسم فروشی کے الزام میں پانچ بھارتی نژاد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 14 افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق ان افراد کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے، گرفتاری سے بچنے اور 18 سال سے کم عمر افراد کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام پر گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں