مالی :فوج کا ڈرون حملہ بچوں سمیت 21شہری ہلاک

مالی :فوج کا ڈرون حملہ بچوں سمیت 21شہری ہلاک

ڈکار(اے ایف پی)مالین فوج کے ڈرون حملے میں بچوں سمیت کم از کم 21 شہری ہلاک ہو گئے۔

 علیحدگی پسندوں نے الجزائر کے قریب گاؤں میں حملے کا الزام مالی کی فوج اور واگنر گروپ کے روسی کرائے کے فوجیوں پر لگایا ہے۔ یاد رہے مالی اپنے روسی اتحادیوں کے ساتھ علیحدگی پسندوں اور جہادیوں سے لڑ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں