برازیل میں ایکس پر پابندی عائد

برازیل میں ایکس پر پابندی عائد

برازیلیا(اے ایف پی )برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کرنیکا حکم دیا ہے ۔

عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا تاہم مسک نے برازیل میں اس مقصد کیلئے دفتر کھولنے سے انکار کر دیا تھا۔یاد رہے برازیل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو 2کروڑ 20لاکھ سے زائد صارفین استعمال کرتے ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں