بھارت :پیرا ملٹر ی فورس کے2اہلکاروں نے خود کشی کر لی

بھارت :پیرا ملٹر ی فورس  کے2اہلکاروں نے خود کشی کر لی

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں سی آر پی ایف کے دو اہلکاروں نے خودکشی کر لی۔

ہیڈ کانسٹیبل وپن چندرا نے ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔ ادھر  ریاست ہریانہ کے علاقے بلٹانہ زیر کپور میں سی آر پی ایف کے اہلکار گلاب سنگھ نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں