یو اے ای میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزا ایمنسٹی سکیم کا آغاز

یو اے ای میں غیر قانونی طور پر مقیم  افراد کیلئے ویزا ایمنسٹی سکیم کا آغاز

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزا ایمنسٹی سکیم کا آغاز کر دیا گیا ۔ اماراتی امیگریشن حکام نے کہا ہے۔۔

 کہ ایمنسٹی سکیم قانونی طور پر داخل ہونے لیکن ویزا تجدید نہ کرانے والوں کیلئے ہے ۔اماراتی حکام کا کہنا تھا غیرقانونی افراد خود کو قانونی رہائشی بنوائیں۔ امارات میں ویزا ایمنسٹی سکیم کے کیمپ لگ گئے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں