لویف شہر پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک،یوکرینی وزیر خارجہ مستعفی

 لویف شہر پر روسی حملہ، 7 افراد  ہلاک،یوکرینی وزیر خارجہ مستعفی

کیف (اے ایف پی )یوکرین کے شہر لویف میں روسی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔لویف کے میئر کا کہنا تھا ۔۔

روسی حملوں سے سکولز، گھروں اور کلینک سمیت 70 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ادھر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا بھی مستعفی ہو گئے ، یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا تھا حکومت میں تبدیلیاں ضروری ہیں تاکہ نتائج حاصل کیے جا سکیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں