ایران 4 ایٹم بم بنا سکتا ہے یور پی یونین کا اظہار تشویش

ایران 4 ایٹم بم بنا سکتا ہے  یور پی یونین کا اظہار تشویش

جنیوا(اے ایف پی،رائٹرز)عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں یورپی یونین نے ایرانی جوہری پروگرام کی توسیع پر ۔۔۔

گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران چار ایٹم بم بنا سکتا ہے ۔ فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تہران جوہری معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے ہٹ گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں