سعودی عرب:وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

سعودی عرب:وطن سے  غداری پر شہری کو سزائے موت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

وزارت داخلہ کے  مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان نے وطن  سے غداری کے مجرمانہ کام کیے اور مجرم کی دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی تھی،سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا مجرم نے دہشتگردوں کو ٹھکانہ بھی دیا اور ان کی مدد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں