سابق وزیر دفاع شگیرو اشیبا جاپان کے اگلے وزیراعظم بننے کیلئے تیار

سابق وزیر دفاع شگیرو اشیبا جاپان  کے اگلے وزیراعظم بننے کیلئے تیار

ٹوکیو(اے ایف پی،رائٹرز)سابق وزیر دفاع اور قانون دان شگیرو اشیبا حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کیلئے پانچویں اور ۔۔۔

آخری کوشش میں سخت مقابلے میں کامیابی کے بعداگلے ہفتے جاپان کے وزیر اعظم بن جائیں گے ۔ شگیرو اشیبا نے سخت گیر قوم پرست رہنما سنائے ٹکائچی کے خلاف رن آف ووٹ میں کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں