نیپال :شدید بارشیں ،لینڈ سلائیڈنگ سے 59 افراد ہلاک، 44 لاپتا

نیپال :شدید بارشیں ،لینڈ سلائیڈنگ  سے 59 افراد ہلاک، 44 لاپتا

کٹھمنڈو (اے ایف پی)نیپال میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 59 افراد ہلاک ہو گئے ۔۔۔

 ریسکیو ٹیمیں 44 لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، نیپال پولیس کے ترجمان دان بہادر کارکی نے بتایا کہ 36 زخمی افراد زخمی ہیں۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 3ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکار ہیلی کاپٹروں اور موٹر بوٹس کے ذریعے امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔یاد رہے نیپال میں اس سال بارشوں سے 220 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں