لندن:سکول کے باہر تیزاب گردی 14 سالہ لڑکی سمیت 3افرادجھلس کر زخمی

لندن:سکول کے باہر تیزاب گردی 14 سالہ لڑکی سمیت 3افرادجھلس کر زخمی

لندن (اے ایف پی)لند ن ایک سکول کے باہر تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ایک طالبہ سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔

 پولیس  کاکہناہے کہ ویسٹ منسٹر اکیڈمی سکول کے باہر تیزاب ایک 14سالہ طالبہ پر پھینکا گیا تاہم ساتھ میں موجود 27سالہ خاتون ٹیچر اور ایک 16سال کا لڑکا بھی اس سے متاثر ہوئے ،ملزم کی شناخت اور گرفتاری کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔طالبہ کی حالت کافی سیریس ہے ،خاتون ٹیچر کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیاگیا جبکہ لڑکے کو بھی معمولی زخم آئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں