تامل ناڈو : دو ٹرینوں میں ٹکر، درجنوں افراد زخمی

 تامل ناڈو : دو ٹرینوں  میں ٹکر، درجنوں افراد زخمی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )تامل ناڈو میں جمعہ کی رات دو ٹرینوں میں خوفناک حادثہ پیش آیا ، ایکسپریس کی مال گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور آگ بھڑک اٹھی۔ درجنوں مسافر زخمی ہوگئے ۔

تامل ناڈو میں جمعہ کی رات دو ٹرینوں میں خوفناک حادثہ پیش آیا ، ایکسپریس کی مال گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور آگ بھڑک اٹھی۔ درجنوں مسافر زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں