بدعنوانی الزامات:کینیا کے نائب صدر کیخلاف مواخذے کی کارروائی شروع

بدعنوانی الزامات:کینیا کے نائب صدر  کیخلاف مواخذے کی کارروائی شروع

نیروبی(اے ایف پی) کینیا کی سینیٹ نے نائب صدر ریگاتھی گچاگوا کے مواخذے کی کا رروائی شروع کر دی ۔

قومی اسمبلی نے بھاری اکثریت سے گچاگوا کیخلاف بدعنوانی اور عہدے کے غلط استعمال سمیت 11الزامات پر مواخذہ کرنے کیلئے ووٹ دیا۔59سالہ نائب صدرنے تمام الزامات کی تردید کی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں