جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں:ایران

جوہری تنصیبات پر اسرائیلی  حملے کا امکان نہیں:ایران

تہران(اے ایف پی)ایران کی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اہم جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں۔۔

ملک کسی بھی ممکنہ نقصان کی جلد تلافی کر سکتا ہے ۔ ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال نے نور نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ کسی اہم سائٹ پر حملے کی صورت میں یقینی بنائیں گے کہ اسرائیلی کارروائی کامیاب نہ ہو ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں