رواں ہفتے 14لاکھ افراد نے فوج میں شمولیت اختیار کی :شمالی کوریا

رواں ہفتے 14لاکھ افراد نے فوج  میں شمولیت اختیار کی :شمالی کوریا

سیئول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی جانب سے اس کی فضائی حدود میں ڈرونزبھیجنے کے بعد رواں ہفتے 14لاکھ سے زائد افراد نے فوج میں شمولیت اختیار کی ۔

پیانگ یانگ کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس ڈرونز بھیجنے کے واضح ثبوت ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں