پیرس:چینل عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش ،ایک بھارتی ہلاک

پیرس:چینل عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش ،ایک بھارتی ہلاک

پیرس(اے ایف پی) گزشتہ روز چینل عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق بھارت سے ہے ،بیان میں کہا گیا کہ بحری جہاز انتہائی خراب حالت میں تھا جو پیرس کے ساحل سے نکلنے کے فوراً بعد خراب  ہو گیا ،اس دوران 40سالہ شخص کی طبیعت خراب ہوگئی ،ریسکیو اہلکاروں نے فوری طبی امداد دی تاہم بھارتی شہری جانبر نہ ہو سکا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں