جاپان :حکمران جماعت انتخابات میں اکثریت سے محروم:ایگزیٹ پول

جاپان :حکمران جماعت انتخابات  میں اکثریت سے محروم:ایگزیٹ پول

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان کی حکمران ایل ڈی پی پارٹی اتوار کو ہونے والے انتخابات میں 2009 کے بعد پہلی بار اکثریت سے محروم ہو گئی ۔

 قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے اندازے کے مطابق حکمران ایل ڈی پی 153سے 219کے درمیان سیٹیں جیت لے گی ۔ 465 رکنی  پارلیمنٹ میں اکثریت کیلئے 233نشستیں درکار ہیں ۔ اپوزیشن اتحاد کی 174 سے 254 کے درمیان نشستیں متوقع ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں