روس کا ڈرون حملہ 2یوکرینی ہلاک،15زخمی

 روس کا ڈرون حملہ  2یوکرینی ہلاک،15زخمی

کیف (اے ایف پی)روس کے ڈرون حملوں میں مشرقی یوکرین میں2افراد ہلاک،15زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام کا کہنا تھا۔۔

کیف میں ڈرون حملے میں 11 سالہ لڑکی سمیت 15 افراد کے زخمی ہونے کے چند گھنٹے بعد ملک کے مشرق اور جنوب میں سومی اور کھیرسن کے فرنٹ لائن علاقوں میں روسی ڈرون حملوں میں 73 سالہ خاتون سمیت 2افراد ہلاک ہو گئے ۔حملے کے بعد 8منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں