شام پر امریکی بمباری داعش کے 35ارکان ہلاک

شام پر امریکی بمباری  داعش کے 35ارکان ہلاک

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی سنٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی حملوں کے نتیجے میں داعش کے 35 ارکان ہلاک ہو گئے ۔۔

ترجمان پینٹا گون کا کہنا تھاشام کے صحرا میں داعش کے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں