انسانی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن اڑھائی ہزار سے زائد گرفتاریاں

انسانی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن   اڑھائی ہزار سے زائد گرفتاریاں

لیون(اے ایف پی) انٹرپول نے کہا کہ انسانی سمگلنگ کیخلاف چھ روزہ بین الاقوامی پولیس آپریشن کے نتیجے میں اڑھائی ہزار سے زیادہ گرفتاریاں ہوئیں ۔۔

جبکہ 3ہزار سے زیادہ متاثرین کو بچایا گیا۔ آپریشن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر کے درمیان ہوا ، انسانی سمگلنگ کے خلاف اب تک کا یہ سب سے بڑا آپریشن  تھا۔ انٹرپول نے کہا کہ بچائے گئے لوگ ارجنٹائن میں کھیتوں پر کام کرنے پر مجبور ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں