برطانوی بادشاہ چارلس سوئم 76 سال کے ہو گئے

برطانوی بادشاہ چارلس  سوئم 76 سال کے ہو گئے

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے سربراہ مملکت کنگ چارلس سوئم جمعرات کو 76 سال کے ہو گئے ، وہ اب بھی کینسر کے مرض کی گرفت میں ہیں۔

انہوں نے کینسر کی تشخیص کے بعد فروری میں شاہی فرائض سر انجام دینا بند کر دیے تھے ۔ اپریل  کے  آخر میں انہوں نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں ۔یاد رہے چارلس سوئم نے 8 ستمبر 2022 کو ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد شاہی فرائض سنبھالے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں