ڈونلڈ ٹرمپ سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

ڈونلڈ ٹرمپ سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

برسلز (اے ایف پی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹ نے ملاقات کی ہے ۔

 نیٹو کی خاتون ترجمان فرح دخل اللہ نے ہفتے کے روز بتایا کہ مارک روٹ کی ٹرمپ سے ملاقات فلوریڈا  میں پام بیچ پر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق دونوں  شخصیات کے درمیان نیٹو کو درپیش متعدد عالمی سکیو رٹی امور زیر بحث آئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں