جنیوا:سکھوں اورکشمیریوں کابھارت کیخلاف مشترکہ احتجاج،نعرے
جنیوا (نمائندہ خصوصی)انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سکھوں اور کشمیریوں نے جینوامیں بھارت کے خلاف مشترکہ مظاہرہ کیا،
مظاہرین نے بھارت مخالف جبکہ کشمیریوں
اور سکھوں کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے ، مظاہرین سے سکھ رہنماؤں کے ساتھ چیئرمین انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم زاہد ہاشمی نے بھی خطاب کیا اورکہابنیادی انسانی حقوق کے محافظ ہونے کے دعوے دار جانوروں کے حقوق کی تو بات کرتے ہین لیکن انہیں انسانوں کے حقوق بھول جاتے ہیں۔