بھارتی سکیورٹی اہلکار نے خود کو گولی مارکرخودکشی کر لی

بھارتی سکیورٹی اہلکار نے  خود کو گولی مارکرخودکشی کر لی

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سکیورٹی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سکیورٹی فورس کا 44 سالہ اہلکار ہیڈ کانسٹیبل کرشنا کمار راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر مامور تھا جہاں اس نے سرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں