ترکیہ کی برآمدات نے 262 ارب ڈالر کا ریکارڈ ہدف پورا کرلیا

ترکیہ کی برآمدات نے 262 ارب ڈالر کا ریکارڈ ہدف پورا کرلیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر ترک صدر نے کہا کہ گزشتہ برس ایک تکلیف دہ سال تھا جس نے عالمی تجارت پر منفی اثر ڈالا۔

اسکے باوجود 2024 میں ہماری برآمدات 2023 کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافے کیساتھ 262 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اردوان نے بتایا کہ گزشتہ برس درآمدات 4.9فیصد کم ہو کر 344.1ارب ڈالر رہ گئیں۔ ہم نئی منڈیوں اور تجارتی شراکت داروں کو تلاش کرینگے تاکہ تجارتی فرق کم کیا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں