میکسیکو :بار میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک،5زخمی

میکسیکو :بار میں فائرنگ  سے 7 افراد ہلاک،5زخمی

میکسیکو سٹی (اے ایف پی)شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم افراد کی جانب سے بار میں فائرنگ کے باعث 7افراد ہلاک ،5 زخمی ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی میکسیکو کے شہر ولاہرموسا کے بار میں فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔واضح رہے میکسیکو میں چند ماہ کے دوران نامعلوم افراد کی جانب سے بار پر فائرنگ کرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں